Gandum Ke Sweet Roti in Urdu

<img alt="drawing of Sweet Roti" src="...">

گندم کی میٹھی روٹی ۔

 اشیاء

  آدھا پاؤ چینی

   آتا ایک پاؤ

       ایک چھٹانک گھی

ترکیب

کسی بڑے برتن میں آٹے کی ڈھیری اس طرح بنائیں کہ اس کے عین بیچ میں ایک گڑھا ہو

۔ اس گڑھے میں چینی ڈال دیں

۔ پھر گھی خوب کڑ کڑا کر چینی کے اوپر ڈال دیں

 ۔ جب چینی تھی میں کھل جاۓ تو آنے کو خوب گرم پانی سے گوندھیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ٹھہراد میں

 ۔ پھر پیڑے بنا کر روٹیاں توے پر یا کڑاہی میں یا تنور پر پختہ کر لیں

مکھنی پنیر بریانی کی ترکیب [دوسرا آسان طریقہ] ||Makhani Paneer Biryani Recipe In Urdu

  

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے