آآلو فرنی کی ترکیب
آلو کے فرنی ایک مزے دار ڈش ہے جسے ہر کوئی کھانا چاہتا ہے اور یہ چند منٹوں میں
پک جاتا ہے .دیکھتے ہیں کہ اسے پکانے کے لیے ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے
اجزاء:
آلو 1 کلو
دودھ 2 کلو
چینی 1 1/2 پاو
بادام پستہ 1/2 کپ
عرق گلاب چند قطرے
چندی کا وارق
طریقہ:
1. آلو کو ابل کر مسالیں
2. دودھ کو اِتنا ابال کرین کے وو آدھا ہو جائے۔
3.اب اس میں آلو ملا دیں۔ چمچ سے مسلسل ملاتے رہیں۔
4 جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں چینی ڈال کر مکس کر لیں۔
5. آخر میں عرقی گلاب کے چند قطرے ڈالیں۔
6. بادام اور پستہ سے گارنش کریں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ یہ ترکیب پسند آئی ہوگی۔
اگر آپ کو اس بارے میں کوئی شک ہے تو آپ کمنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں۔ یا اگر آپ
اس کے علاوہ کسی اور نسخے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں جو میں نے ابھی تک نہیں
بتایا تو آپ کمنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں۔ میں جلد از جلد آپ کے سوالات کا جواب
دینے کی کوشش کروں گا۔
Aloo Chaat Recipe In Urdu || آلو
چاٹ کی ترکیب
0 تبصرے