بیف چلی
اجزاء:
گائے کے گوشت کی بوٹیاں:
ٰکلو
پساہوا لہسن ادرک: ایک
کھانے کا چمچہ
پسا ہوا کچا پپیتا: 2
کھانے کے چمچے
لیموں کا رس: 4 کھانے کے
چمچے
املی کا گو ُدا: 2 کھانے
کے چمچے
ٹماٹو کیچپ: 2 کھانے کے
چمچے
چاٹ مصالحہ: چائے کا چمچہ
کٹی ُہوئی لال مرچ: ایک
چائے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ: ایک
چائے کا چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
تیل: 5 کھانے کے چمچے
پودینے کے پتے: سجانے کے
لئے
ترکیب:
ایک پیالے میں گوشت کی بوٹیاں ‘ لہسن ادرک‘ پپیتا‘ ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک ملاکرکم از کم 5گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں ۔
ایک لکڑی کی سیخ پر 5 بوٹیاں لگائیں ‘ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی گوشت کی سیخیں بھی تیار کرلیں
۔ بڑے سائز کے فرائننگ پین میں باقی تیل گرم کرکے
سیخوں کو اس پر رکھیں اور ڈھانک کر گوشت گلنے تک پکائیں ۔
ایک پیالے میں لیموں کا
رس‘املی کا گو ُدا‘ٹماٹو کیچپ‘چاٹ مصالحہ ‘لال مرچ اور کالی مرچ ملالیں ۔
اس 200 میزے کو سیخوں کے
اُوپر ڈال کر 200 میزہ گاڑھا ہونے تک پکاکر ڈش میں نکال لیں ۔
مزیدار بیف چلی پودینے
کے پتوں سے سجاکر پیش کریں
0 تبصرے