ڈھابا کڑاھی گوشت
اجزاء:
مرغی یا بکرے کا گوشت..... ١ کلو
تیل..... ١ پیالی
پیاز.... ١ عدد
ٹماٹر.... ٢ عدد
لھسن ادرک پسا............. ٢ کھانے کے چمچ
نمک.......... ١ چائے کا چمچ
لال پسی مرچ.... ١ چائے کا چمچ
بھنا کٹا ثابت دھنیا اور بھنا کٹا زیرا ڈیڑھ کھانے کا
چمچ
ادرک لمبی باریک کٹی۔۔ ٢ چمچ
کٹی کالی مرچ۔ ١ چائے کا چمچ
ھرا دھنیا۔۔ سجاوٹ کے لے
١ لیموں کا
رس
ترکیب:
سب سے پھلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں پھر اس میں مرغی ڈال
کربھونیں۔
ھلکی سنھری ہو جائے توپسا ادرک لہسن شامل کریں۔
ہلکا سا بھون کرباریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کہ ٹماٹر گل جائے
اور چھلکا نظر نہ آئے۔
پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرا ادرک کٹی ھوئی اور
موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیموں کا رس ڈال کر دم پر 10 منٹ ڈھک کر
چھوڑدیں۔
نکالنے سے پہلے ھرا دھنیا ڈال دیں۔
لیجیے گھر بیٹھے ڈھابا کڑاھی کا مزا لیجیے ساتھ میں رائتہ اورسادی
کٹی پیاز ضرور رکھیے۔
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ مزید بیشمار ترکیبوں کو حاصل کرنے کے
لیے بتائیے۔
۔
0 تبصرے