Egg Soup Recipe In Urdu

ایگ سوپ

<img alt="drawing of Egg Soup" src="...">



    اجزاء: 

    • چکن کی یخنی 4 پیالی

    • انڈے_ 3 عدد

    • نمک حسب ذائقہ

    • کچلا ہوا لہسن1 چائے کا چمچ

    • ہری پیاز 2 عدد

    • سویاسوس 2کھانے کے چمچ

    • کالی مرچ پسی ہوئی آدھ چائے کا چمچ

    • کارن فلار2 کھانے کے چمچ

    • آئل 2 کھانے کے چمچ

     

    ترکیب:

    پین میں آئل ڈالیں اس میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں اوراس میں چکن کی یخنی ڈال دیں۔

    درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے ابال آنے دیں

    ابال آنے پر اس میں نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔

    پھر ہلکے سے پھنٹیں ہوئے انڈوں کو تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں۔

    کارن فلار کے چارکھانے کے چمچ پانی میں گھول کر سوپ میں ڈال اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔

    گرم گرم ڈش میں نکال کر اس میں سرکہ اور سویا سوس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں

     


    Peri Peri Finger Fish Recipe In Urdu

    ایک تبصرہ شائع کریں

    0 تبصرے