Peri Peri Finger Fish Recipe In Urdu

                           

<img alt="drawing of Fried Finger Fish" src="...">

پیری پیری فنگر فش  


اجزاء:

 

• بون لیس فنگر فش_ آدھ کلو

• کا لی مرچ _ آدھ چائے کا چمچ

• چِلی پاؤڈر _آدھ چائے کاچمچ

• پیری پیری سوس_ 3کھانے کے چمچ

• کھانے کا تیل__ فرائی کے لئے

• نمک1 _چائے کا چمچ

• میدہ__ 2کھانے کے چمچ

• تازہ دھنیا_ 2کھانے کے چمچ

• بریڈ کرمز_ کوٹنگ کے لئے

• انڈہ__ 1عدد

• سرکہ_1کھانے کا چمچ

• کشمیری مرچیں10عدد

• لہسن کی جویں__ 3عدد

• مسٹرڈ پیسٹ __1کھانے کا چمچ

• کالی مر چ___ آدھ چائے کا چمچ

• مسٹرڈ پیسٹ___1چائے کا چمچ

• سٹرک ایسڈ __1چوتھائی چائے کا چمچ

• کٹی لال مرچیں__ 1کھانے کا چمچ

• کھانے کا تیل_____1چوتھائی کپ

• لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ

• نمک___ حسبِ ذائقہ

• پیاز___ 1کھانے کا چمچ

• مایونیز___ 1کپ

 

ترکیب:

• ایک باؤل میں مایونیز ، پیاز ، مسٹرڈ پیسٹ، لیموں کا رس ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ، سوس تیار ہے ۔

• اب کشمیری لال مرچوں کو سرکہ میں ابال لیں ۔

• پھر ایک بلینڈ میں لال مرچیں ، لہسن کی جویں ، دھنیا، مسٹرڈ پیسٹ، سرکہ، زیتون کا تیل، سٹرک ایسڈ، لیموں کا رس اوربھگوئی ہوئی کشمیری لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔

• فنگر فش بنانے کے لئے ایک باؤل میں نمک، کا لی مرچ، چِلی پاؤڈر ، پیری پیری سوس ، انڈے ، میدہ اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں ۔

• اب اس میں فنگر فِش ڈال کر کوٹ کریں 30 منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں ۔

• پھر فنگر فِش کو بریڈ کرمز میں کوٹ کر لیں ۔

• اب فِش کو لائٹ گولڈن براؤ ن ہونے تک فرائی کر لیں ۔ ۔

 

Beef Chilli Recipe In Urdu

 

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے