گندم
کی میٹھی روٹی ۔
اشیاء
آدھا
پاؤ چینی
آتا
ایک پاؤ
ایک
چھٹانک گھی
: ترکیب
. کسی بڑے
برتن میں آٹے کی ڈھیری اس طرح بنائیں کہ اس کے عین بیچ میں ایک گڑھا ہو
۔ اس گڑھے میں چینی ڈال دیں
۔ پھر گھی خوب کڑ کڑا کر چینی کے اوپر ڈال
دیں
۔ جب
چینی تھی میں کھل جاۓ تو آنے کو خوب گرم پانی سے گوندھیں اور آدھے گھنٹے کے لیے
ٹھہراد میں
۔
پھر پیڑے بنا کر روٹیاں توے پر یا کڑاہی میں یا تنور پر پختہ کر لیں
مکھنی پنیر بریانی کی
ترکیب [دوسرا آسان طریقہ] ||Makhani Paneer Biryani Recipe In Urdu
0 تبصرے